+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 12:32:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تھل کے سٹاکسٹ کھل کر بیچ بھی نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔