+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 12:42:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 200/250 توڑے تک آمدن تھی۔ آمدن کم ہے جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔