+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 13:59:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہرآباد شوگر ملز 17900 سرگودھا نون شوگر ملز کے 17850 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ شوگر ملز مال ختم ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17150 یونائٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ کراچی پورٹ والے مالوں کے 17200/17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔