+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 17:06:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔