+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 17:48:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ وغیرہ گاڑیوں کے مسائل ہیں۔ زیادہ لمبی چارمنگ فلحال نظر نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔