+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 12:19:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کھل کر نہیں ہے فلحال لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔