+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 13:59:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں نیچے دال کی ڈیمانڈ نکلتی ہے بیچ رک جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 330 ڈالر والا ییلو پیس کا جہاز 5 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔