+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 12:42:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ انتظار میں ہیں کہ ڈیمانڈ نکلے اور ریٹس میں بہتری بنے تاکہ وہ تل سے نکل سکیں۔