+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 18:25:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر ریٹ رات کو کٹیں گے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13930/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 300 ڈپازٹ پر 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں بھی گاہکی سست ہی ہے۔ کم والیوم میں کام ہو رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ مسلسل کمزور ہے۔ حاضر کہیں مارکیٹ بریک لگائے پھر کام کریں گے۔

comment

Muhammad Asad – Dec 16 2025

السلام علیکم چینی میں کام کرنا چاہیے.

Reply
comment

Muhammad Asad – Dec 16 2025

السلام علیکم چینی میں کام کرنا چاہیے.

Reply