+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 16:44:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال نیچے دالوں کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔