+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 14:14:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دوپہر کے اوقات میں دو سو روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی کوالٹی 4200 روپیہ من جبکہ سبی 4300/4400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دادو لائن سے 4100 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں مال خریدنے چاہیں آگے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے