+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 14:04:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10150 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مال تو مل جاتے ہیں تاہم لوڈنگ کے مسائل ہیں گاڑیاں نہیں ملتی لوڈنگ کے لیے جو ملتی ہیں وہ ڈبل کرائے مانگتے ہیں۔ بکنگ بھی 860 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔