+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 16:52:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 5 جنوری تک بلک میں آمدن متوقع ہے یہ ویسل 330 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 103.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔