+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 13:02:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل رات کو جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 14275 روپیہ کوئنٹل تک سیٹل ہوئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں