+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 16:35:23
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں فلحال کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔