+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 14:35:06
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33257 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔