+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 17:43:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور دادو کوالٹی اچھے خشک مالوں کے 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوڈنگ نہیں ہے جس کی وجہ سے کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے اور مال بھی موائسچر والے ہیں۔