+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 17:27:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھر پارکر کوالٹی مالوں کے 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھر پارکر سائڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔