+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 16:13:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220/225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ عید کے بعد ہی کام کاج کھلے گا۔