+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 12:37:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے سٹاکیہ گاہک ہے مال لینا چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/2 گاڑی کی تھی۔