+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 18:23:33
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس جو کینیڈا سے بک ہوا تھا اس میں مسور ثابت بھی تھا لیکن اس میں مزید 491 ڈالر میں 11 ہزار ٹن بک ہوا ہے جو ری سیل میں 500 ڈالر میں مل رہا ہے اور 153.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بازار دوبارہ کمزور ہے۔