+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 13:40:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العربیہ 14575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا کے 14550 جبکہ سورج 14450 کشمیر کمالیہ 14450/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14280/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ سانگھر تھر پارکر سکرنڈ وغیرہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔