+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2025 17:15:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 165/170 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 200 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سلو ہے۔ کاؤنٹر ڈیمانڈ سست ہے۔