+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 13:59:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں سٹار برانڈ کے 23300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر مال شارٹ ہیں اس وجہ سے بازار تیز ہے۔ آج مصر بھی 650 اردب آمدن تھی اور 500 پاؤنڈ ریٹ تیز ہوا ہے۔ 11500 سے 12000 پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں کل 1625 ڈالر تک بھاؤ تھے آج 1700 ڈالر ریٹ ہے۔