+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 12:04:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 170.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7175/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔