+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 12:21:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 60/40 کوالٹی تھل کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نہ ہی گاہکی ہے اور نہ ہی بیچ ہے۔ فلحال خاموشی ہے اور ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں۔