+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 12:00:27
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے خریدار ہیں نمی والے مال تو مل جاتے ہیں جبکہ خشک مالوں کی بیچ سست ہے۔