+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 14:45:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے تل کی کاشت تو کم رقبہ پر ہوئی تھی تاہم پیداوار اچھی آرہی ہے 8/10 من فی ایکڑ تک اوسط آرہی ہے۔ بکنگ برازیل 1000/1050 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔