+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 19:11:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار بھاگ ناڑی کوالٹی 100/150 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 6000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں لائن پر۔ سبی کوالٹی بھی 6100/6150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ جوار میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 


سدا بہار جوار کی مارکیٹ بھی گرم ہے۔ 8000 میں میں کام ہوا ہے لائنوں سے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ 

ہائبرڈ جوار امپورٹڈ گنگا لائن کیوری وغیرہ بھی آج ملتان منڈی میں 305 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ایران کی بندر عباس پورٹ سے مال کھل کر ریلیز نہیں ہو رہے ہیں۔ بہت تھوڑے مال ابھی پاکستان پہنچے ہیں۔ گاہک بہت ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے