+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 19:17:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔