+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 13:34:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر کی محلہ الکبریٰ منڈی میں آج 300/400 پاؤنڈ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 11600 پاؤنڈ جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ میں 1550/1600 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے 20800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن سودوں کی 20300 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ فل الحال سست ھے۔