+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 05 2026 23:08:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی بند مارکیٹ میں کافی تیز ہو گئ ہے۔ سبی 6500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار بھی 8400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ 

امپورٹڈ جوار لائن گنگا کیوری وغیرہ ملتان منڈی میں 320/25 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بندر عباس سے مال کھل کر ریلیز نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب تافتان بارڈر پر بھی آرمی کا آپریشن چل رہا ہے جس کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے پنجاب کیلئے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے