+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 18:26:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6300 جبکہ مشین کلین 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 270/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔