+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 05 2026 17:48:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں اور اس کے بعد جو بلک میں مال لگنا ہے اس مال کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ حاضر مالوں میں تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔