+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2025 18:44:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں یونائٹڈ 15525 جے ڈی ڈبلیو 15535 اتحاد 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 15515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں جے ڈی گروپ کا ریٹ کم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی حاضر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم فارورڈ میں کام خاموش ہے۔ فارورڈ ریٹ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16020/30 جبکہ مئ کے سودوں کے 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔