+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 21:16:05
  • Comments

Desi Chickpeas | اہم رپورٹ کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 168/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ گرم ہے کیونکہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور کوورنگ والے گاہک ہے۔ یہ جو مال پورٹ پر لگا ہے بلک میں جب سے یہ بک ہوا ہے تب سے بکے جا رہا ہے۔ فارورڈ ٹریڈرز نے بلائنڈ بیچ بیچ کر مارکیٹ گرائ ہوئ ہے۔ نیچے وائٹئرا کے جہاز کے 145/150 میں بلائنڈ مال بکے ہوئے ہیں اور ابھی ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ فل حال وقتی حاضر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ تاہم شارٹ ٹرم میں فروری میں تیزی ہی ہے حاضر کام کرنا چاہیے جبکہ لانگ ٹرم میں آگے اپریل مئ میں دوبارہ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ میں کام نہیں کرنا چاہیے بکنگ دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔