+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 18:40:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔