+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2025 17:33:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 14270 جے ڈی ڈبلیو 14280 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14635 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارچ کے سودے بھی شروع ہو گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15030 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودے شروع ہونے سے فروری کا لوڈ تقسیم ہو جائے گا کیونکہ بڑا انویسٹر فروری خرید کر مارچ بیچنا شروع کر دے گا اور اس سے فروری کا لوڈ مارچ میں تقسیم ہو جائے گا جب ابھی اگلے مہینوں کا گاہک کھڑا ہوتا ہے تو حاضر میں ڈیمانڈ ڈبل ہو جاتی ہے ایک وہ جو لوڈنگ میں چلی جاتی ہے اور دوسرا بڑے انویسٹر مال ہولڈ کر کے مارچ بیچ دیتے ہیں۔ یوں سمجھئے یہ مارکیٹ کی مضبوطی کی نشانی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ 15 شعبان کے بعد لوکل ڈیمانڈ بھی بھرپور ہو جائے گی۔ فلحال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔