+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2024 13:36:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13850 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13850 کشمیر 13700 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 13675 کنجوانی 13700 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13550 مٹیاری ساہنگھڑ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13415/13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل ڈائون اوپن ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ جہاں کہیں ایکسپورٹ کی نیوز ا گئ مارکیٹ شوٹ آپ ہو جائے گی۔