+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2026 17:23:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جبکہ بکنگ میں بھی تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مال شارٹ ہیں۔ برما بھی مال انتہائ کم سطح پر رہ گئے ہیں اور برازیل بھی مال ختم ہیں۔ تھائی لینڈ کے ماش امپورٹرز نے بک کیے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی برما کی فصل اس سال پچھلے سال کی نسبت 1.5 لاکھ ٹن تک کم ہے۔ اب انڈیا آہستہ آہستہ کاشت کم ہوتی جا رہی ہے اور برما کاشت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ برازیل کی اگر اگلی کراپ اچھی بھی ہوتی ہے تب بھی انڈیا میں شارٹیج کافی ہے۔ انڈیا سارے مال اٹھا جائے گا۔