+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2026 17:38:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان میں دال اور کچرا مکس ہوتا ہے ان مالوں کو امپورٹرز سارٹ کر کے 190 روپیہ کلو تک بیچ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بڑے سٹورز والے گاہک ہیں۔