Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Aug 23 2025 14:08:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لائنوں پر مسلسل 2 دن بارش کی وجہ سے آمدن کم ہوئی ہے اور آج کنری منڈی میں 50 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر مال بارشی تھے اور اچھے مالوں میں نمی کی وجہ سے انکی مارکیٹ بھی ڈاؤن تھی اور 21500/22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:48:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پیسائی والے لے جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 15:04:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 150 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر گیلے مال ہی آئے ہیں خشک مالوں کے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گیلے مالوں کے 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2025 18:13:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے ابھی آمدن کا پریشر نہیں ہے جو 50/100 گٹو آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2025 14:50:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں آج 100 بوری تک آمدن تھی اور 22500/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ پرانے مال تو نہ ہونے کے برابر ہیں اور نئے مالوں کی ابھی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوئی ہے جو مال آئے ہیں بک گئے ہیں۔ کنری منڈی میں بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی 100 بوری تک آمدن تھی اور زیادہ تر گیلے مال ہی آئے ہیں اور 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ جامپور کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025 18:00:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 19 2025 15:03:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری سائڈ لائنوں پر بارش کی وجہ سے آج کنری منڈی میں آمدن کم ہوئی ہے 150 بوری تک کی آمدن تھی اور 22000/23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 18:13:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Aug 18 2025 14:36:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہوئی ہے 400 بوری تک کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال بارشی آئے ہیں اور 21500 سے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ آگے مزید بھی بارشوں کے امکانات ہیں اگر بارشیں ہوتی رہی تو مارکیٹ میں مال نمی والے آئیں گے۔ جامپور مالوں کے 16000/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 18:35:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ ریٹیل میں بھی ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 16 2025 13:06:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 150/200 بوری تک کی آمدن تھی اور 21650 سے 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں آگے مون سون کی بارشوں کا سپیل متوقع ہے جسکی وجہ آمدن کم ہوسکتی ہے۔ جامپور کوالٹی کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 13 2025 18:00:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:47:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 12:52:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ضرورت کا کام ہے۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ ہائبرڈ اور جامپور کے مالوں میں کافی فرقہ ہے ہائبرڈ کی جہاں کھل کر آمدن شروع ہو گئی ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں 80 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 21000/23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 500 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2025 18:06:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ستمبر کے پہلے دنوں میں ہائبرڈ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 12 2025 14:49:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال خریدار خاموش ہے۔ کنری منڈی میں نئے مال 20/25 بیگ جبکہ پرانے مال بھی 40/50 بیگ آجاتے ہیں نئے مال اچھی کوالٹی کے 23350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بزدار کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 30000/31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2025 18:35:40 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Aug 11 2025 15:45:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ آج کنری منڈی میں 100 بوری تک کی آمدن تھی اور 21500/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 09 2025 18:24:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بزدار سائڈ مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 32000/32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Aug 09 2025 12:52:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ آج کنری منڈی میں 60 بوری تک کی آمدن تھی اور 22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025 18:00:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Aug 07 2025 15:29:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2025 17:45:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئے مالوں کی 15 بوری تک کی آمدن تھی اور 21500/22950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 06 2025 15:26:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی فلحال تھوڑی بہت آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم ستمبر کے شروع تک آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی فلحال سٹاکسٹ نہیں ہے مارکیٹ میں۔ جامپور کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2025 15:12:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں نئے ہائبرڈ مالوں کی 5/10 گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے اور 21000/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2025 18:38:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2025 14:39:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں آج ہائبرڈ نئے مالوں کے 25 گٹو تک کی آمدن تھی اور 21500/22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 02 2025 18:16:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 12:58:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 4/5 گٹو کر کے ہائبرڈ مالوں کی آمدن شروع ہو گئی ہے اور 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو اور شہزادی کی آمدن ختم ہو گئی ہے لائنوں سے۔ .
Jul 31 2025 18:21:47 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott