+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 17:21:31
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 100 بوری کی آمدن تھی جبکہ کوالٹی ناقص اور پیلے دانے والے مال آئیں ہیں۔