+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 18:24:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج دوبارہ 100 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔