+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 13:01:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ والے مالوں کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔