+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 18:21:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں ہائبرڈ کی آمدن نہ ہونے کے برابر ہے اور کچرے مالوں کے 8000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں رنگ موئسچر اور کوالٹی کے حساب سے۔