+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 17:47:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے تاہم لائنوں پر آمدن کم ہے۔