+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 17:18:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اکا دکا آمدن ہے اور وہ بھی ہلکی کوالٹی مال آرہے ہیں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور تیجا کوالٹی کے 2250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔