+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 12:59:11
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے نیچے تو وکرا سلو ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کیونکہ لائنوں پر آمدن انتہائی کم ہے اور جو مال آرہے ہیں وہ کچرا کوالٹی ہیں۔ دوسری جانب شہزادی مورو کی جہاں 70/80 گاڑی کی آمدن ہوتی تھی وہاں 40/50 گاڑی کی آمدن ہورہی ہے۔ ماہرین کے مطابق پہلی تاریخوں سے جیسے نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی مارکیٹ میں بہتری بن سکتی ہے۔