+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 12:47:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی کی روزانہ 20/25 گاڑیوں کی آمدن ہوجاتی ہے انہی مالوں کے کام ہورہے ہیں۔